Saturday, January 5, 2019

"دوست بنانے سے پہلے کبھی
کسی کے چہرے کو مت دیکھنا
بلکہ
اس کے اخلاق اور چاھت
کو دیکھنا,
کیونکہ
اگر صرف سفید رنگ میں وفا
ھوتی تو نمک زخموں کی
دوا ھوتی...


No comments:

Post a Comment